Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھگی کے اندھیروں میں چمکتا چاند

راولپنڈی کی ایک جھگی میں آنکھ کھولنے والے زاہد آج دسویں جماعت پاس کر کے اپنے گھر والوں کا سہارا اور بستی کے ہر بچے کے لیے مثال بن چکے ہیں۔ زاہد اور ان جیسے سینکڑوں بچوں کو 2010 میں ‘دی قلم سکول’ نے تعلیم دینے کا بیڑا اٹھایا تھا اور یہاں انہیں مفت تعلیم ہی نہیں بلکہ حالات کا مقابلہ کرنے اور زندگی جینے کا ڈھنگ بھی سکھایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیں حسن ناصر خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: