Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افرادی قوت قطر بھجوانے کا اعلان، ہزاروں افغان شہری رجسٹریشن سینٹر کے باہر جمع

افغانستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہے۔ افغان حکومت نے تین ہزار ایک سو شہریوں کو روزگار کے لیے قطر بھجوانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: