لاہور میں اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور ندا صاللح نے کہا ہے کہ لوگ انہیں حیرت سے دیکھتے تھے، لیکن آہستہ آہستہ اسے قبول کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام سے خواتین کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ مزید دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو میں۔