Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹھنڈی پناہ گاہ، چین میں عالمی جنگ کا بنکر ریستوران میں تبدیل

چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران بنائے گئے بنکر کو ریستوران میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جب باہر درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ کو چھونے لگے تو یہ بنکر ایک ٹھنڈی پناہ گاہ فراہم کرتا ہے جہاں گرم گرم کھانے کو انجوائے کیا جا سکتا ہے۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: