Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بہت زیادہ فرق ہے،‘ جدید سہولیات سے آراستہ لاہور ریلوے سٹیشن نئی شکل میں

لاہور کے ریلوے سٹیشن کو جدید سہولیات سے آراستہ کر کے نئی شکل دے دی گئی ہے۔ جدید الیکٹرک اسکلیٹرز سے لے کر سی آئی پی لاؤنج اور انفارمیشن ڈیسک تک، ریلوے سٹیشن پر مزید کیا سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں

شیئر: