Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جزیرہ منوڑہ: محبت کی علامت

کراچی کے ساحل پر واقع جزیرہ منوڑہ نہ صرف ساحلی حسن کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ تاریخی اور مذہبی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ یہاں ہندو، مسلمان، سکھ اور مسیحی عبادت گاہیں ایک دوسرے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں اور تمام مذاہب کے لوگ پیار اور محبت کے ساتھ رہتے ہیں۔ مزید دیکھیں توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: