وادی کیلاش میں سیاحوں کی رہنمائی اور مقامی ثقافت کے تحفظ کے لیے کیلاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نئی حکمت عملی تیار کی جس کے تحت سیاحوں مقامی کلچر کے حوالے سے معلومات فراہم کی جاتی ہیں اور آگہی دی جاتی ہے۔ کیلاش سئ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
سیاحت مگر عزت کے ساتھ