امریکہ کی جانب سے عائد ٹیرف کے بعد چین میں گارمنٹ فیکٹریوں میں فٹ بال ورلڈ کپ کی اشیا کی تیاری کے آرڈرز متاثر ہو رہے ہیں۔ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی جنگ نے بین الاقوامی خریداروں کے لیے غیریقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔