Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوٹوکس، فلرز اور ہیئر ٹرانسپلانٹ: افغانستان میں کاسمیٹک کلینکس کا بڑھتا ہوا رجحان

افغانستان میں کاسمیٹک سرجری کلینکس تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ خواتین اور مرد دونوں ہی اپنی خوبصورتی نکھارنے کے لیے بوٹوکس، فلرز اور ہیئر ٹرانسپلانٹ کروا رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: