Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میلاف کولا، سعودی عرب میں کھجور سے تیار کردہ سافٹ ڈرنک

سعودی عرب میں پیپسی اور کوکا کولا کا متبادل میلاف کولا متعارف کروایا گیا ہے جو کھجور کے عرق سے تیار کیا گیا ہے۔ جدہ سے اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: