Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے ’نواب‘

سفید سوٹ اور کالی اچکن میں ملبوس سر پر ترک ٹوپی نوابزادہ نصراللہ خان کی پہچان، جن کا مشغلہ حقہ اور سگار تھا، روز مرہ ڈائری لکھنا بھی ان کا معمول تھا۔ نوابزادہ نصراللہ خان۔۔۔ یہ نام کاغذوں میں تو زندہ ہے لیکن عملا ان کا نام ختم ہو چکا ہے۔ نوابزادہ نصراللہ کون تھے، جانیے خان گڑھ سے شازیہ بھٹی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: