Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تانگے پر لاہور کی سیاحت اب مشکل کیوں؟

اکیسویں صدی میں تانگہ معدوم ہوتا جا رہا ہے مگر کچھ لوگ اب بھی اس کو اپنے کلچر کا حصہ سمجھتے ہیں۔ عادل جاوید بھی ایسے ہی لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں ’ لاہور شاہی سواری‘ کے نام سے ایک پراجیکٹ شروع کیا ہے دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: