Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد سلطان، سنگاپور کے مسلمان بادشاہ کی نشانی

مسجد سلطان سنگاپور کے پہلے مسلمان بادشاہ سلطان حسین شاہ نے 1824 میں تعمیر کروائی تھی۔ 1975 میں مسجد سلطان کو سنگاپور کے قومی ورثے کا درجہ دے دیا گیا۔ یہ مسجد نہ صرف سنگاپور کے مسلمانوں مگر دیگر مذاہب کے لوگوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار ایمان حسن کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
 

شیئر: