Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آئسولیشن وارڈز کے علاوہ کہیں بھی حفاطتی لباس فراہم نہیں کیا گیا ہے‘

سندھ میں ڈاکٹرز کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی لباس کے بغیر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسی ایشن کے رکن ڈاکٹر ارشاد ابڑو کا کہنا ہے کہ آئسولیشن وارڈز کے علاوہ کہیں اور حفاظتی کٹس اور لباس کی دستیابی کو یقینی نہیں بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کو کن مشکلات کا سامنا ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔

شیئر: