جاپانی ڈائریکٹر اور ڈیزائنر ساتوشی ناکاگاوا نے خوراک اور مٹی سے قدرت طور پر حاصل ہونے والی بجلی سے ایک نیا تجربہ کیا ہے۔ اگرچہ یہ بجلی صرف ایک چھوٹی ایل ای ڈی جلا سکتی ہے، لیکن ناکاگاوا کا ماننا ہے کہ بڑھتی آبادی اور توانائی کے بحران میں یہ ٹیکنالوجی مستقبل کا ایک اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ