امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں صدر ٹرمپ نیو جرسی کے شہر بیڈمنسٹر میں قائم اپنے گالف کلب میں منعقدہ چیمپئن شپ کے دوران اپنا بہترین اور ’فاتحانہ شاٹ‘ کھیلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو