پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون کی بارشوں کے دوران زیرِ زمین پانی کی سطح برقرار رکھنے کے لیے شہریوں نے ’رین واٹر ہارویسٹنگ‘ اپنا لی ہے۔ مختلف علاقوں میں لوگ چھتوں کا پانی ہاؤس ہولڈ بورنگ اور ریچارج ویلز میں منتقل کر رہے ہیں۔ یہ سسٹم کیسے کام کرتے ہیں؟ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ