Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں نکالے جانے والے گھریلو ملازمین کا پرسان حال کون؟

کورونا بحران کی وجہ سے جہاں دیگر تمام شعبے متاثر ہوئے ہیں، وہیں گھریلو ملازمین کے معاشی حالات پر بھی بہت برا اثر پڑا ہے۔ بہت سے لوگوں نے گھریلو ملازمین کو اپنے گھروں میں اس خوف سے داخل ہونے سے روک دیا ہے کہ کہیں کورونا وائرس بھی گھر کے اندر نہ لے آئیں۔ کام نہ ہونے کی وجہ سے یہ لوگ شہر چھوڑ کر واپس اپنے دیہات جانے کا سوچ رہے ہیں۔ ملازمت ختم ہو جانے کے بعد یہ لوگ کن حالات میں رہ رہے ہیں اور ان پر کیا گزر رہی ہے، دیکھیے خرم شہزاد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: