Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مناسک حج، دوسرے دن کی رمی تصاویر میں

 مناسک حج  کامیابی سے اختتام کی جانب بڑھ  رہے ہیں۔ حجاج ہفتے کو تینوں شیطانوں کی رمی کر رہے ہیں۔ 
رمی کے بعد حجاج منی میں اپنا وقت عبادت میں گزاریں گے۔ سعودی حکام نے حاجیوں کی سلامتی کے لیے تمام ترانتظامات کر رکھے ہیں۔
 اتوار کو بھی حجاج تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماریں گے اورغروب آفتاب سے قبل روانہ ہو جائیں گے۔ منیٰ میں قیام کرنے والے حجاج چوتھے دن کی رمی کے بعد منیٰ کو الوداع کہیں گے۔(فوٹو ٹوئٹر وزارت حج وعمرہ)

منی میں ایک خاتون ہفتے کو دوسرے دن رمی میں مصروف ہیں


منی میں حجاج ہفتے کو شیطانوں کو کنکریاں مار رہے ہیں


منی میں رمی کے بعد حجاج سماجی فاصلے کے ساتھ  دعا میں مصروف ہیں


منی سے حجاج  قافلے کی شکل میں رمی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں


 منی میں حجاج سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ رمی کر رہے ہیں


منی میں رمی کے بعد ایک حاجی دعا میں مصروف ہے

 

شیئر: