Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ پلٹ جوڑے کی برفی کا محلے سے مارکیٹ تک کا سفر

پاکستان کے ضلع گجرات کے شہر ڈنگہ کی مشہور ’حاجی کی برفی‘ کی وجہ شہرت اس کا ذائقہ اور معیار تو ہے ہی لیکن اس کے معروف ہونے کے پیچھے ایک راز یہ بھی ہے کہ یہ برفی بنانے والے کوئی روایتی کاریگر نہیں بلکہ برطانیہ سے تعلیم حاصل کرکے واپس آنے والے نوجوان حاجی امجد جہانگیر اور ان کی اہلیہ ہیں۔ جو مل کر برفی بناتے اور اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔ مزید تفصیل بشیر چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: