Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بولے بغیر ہنسانے کا فن، خاموشی سے مسکراہٹیں بکھیرتے پشاور کے ٹک ٹاکر

پشاور کے ٹک ٹاکر سلمان خان اپنی ویڈیوز میں کچھ بولتے تو نہیں لیکن پھر بھی سب کو ہنسا دیتے ہیں۔ بغیر کچھ بولے وہ کیسے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے  فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: