Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض پولیس کی کارروائی، جعلی اقامے بنانے والا غیر ملکی گروہ گرفتار

ریاض پولیس نے جعلی اقامے بنانے والے ایک غیر ملکی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ ریاض پولییس نے کہا کہ 'گروہ کے ٹھکانے سے پرنٹنگ آلات، کمپیوٹر اور سینکڑوں اقامہ، لائسنس اور میڈیکل کارڈ ملے ہیں‘۔ 

شیئر: