مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں پیر کو کورونا وائرس سے بچاو کے لیے سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ پہلی تراویح ادا کی گئی ہے۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جماعت سے تراویح پڑھانے اور تراویح کی 10 رکعتوں پر اکتفا کرنے کی منظوری دی تھی۔ تصاویر ایس پی اے