Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب برطانوی وزیراعظم کے لیے چھتری سنبھالنا مشکل ہوگیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سٹیفورڈ شائر میں ایک تقریب کے دوران چھتری سنبھالنے کی کوشش کی مگر تیز ہوا کے باعث چھتری اوپر کی جانب کھل گئی ۔ اس دوران شہزادہ چارلس بھی موجود تھے ۔

شیئر: