Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے اپارٹمنٹ کے نقشے کو ’ورچوئلی‘ دیکھیں!

نَسٹ یونیورسٹی کے طالب علموں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایسی ایپلیکیشن بنائی ہے جس سے تھری ڈی ماڈل بنانے کی جھنجھٹ ختم ہوگئی ہے۔ اب آرکیٹیکٹ اور پراپرٹی ڈیویلپر کسی عمارت بلڈنگ کا صرف نقشہ بنائیں گے، اور پھر یہ ایپلیکیشن اس کا تھری ڈی ماڈل حتیٰ کہ ماڈل اپارٹمنٹ بھی تیار کر دے گی، جس کا ورچوئل معائنہ کر کے خطیر رقوم اور وقت کی بچت ممکن ہے۔ اس بارے میں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی ڈجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: