Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کے سب سے بڑے درخت کو بچانے کا ’مشن مکمل‘

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع دنیا کے سب سے بڑے درخت جنرل شرمن کے تنے کے گرد لپیٹا گیا فوئل کور ہٹا دیا گیا ہے۔ آگ کے خطرے کی وجہ سے اس کے تنے کو فوئل کور سے ڈھانپ دیا گیا تھا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: