اسلام آباد میں روس کے سفارت خانے میں تعینات ماسکو سے تعلق رکھنے والے ایک سفارت کار پاکستان کے رنگ میں اس قدر رنگ گئے ہیں کہ یقین کرنا مشکل لگتا ہے وہ مقامی لباس پہننے کے علاوہ نہ صرف اردو بولتے ہیں بلکہ شاعری اور محاورے تک یاد ہیں جبکہ آج کل پشتو سیکھ رہے ہیں۔
سرگئی چیکالن سے ملوا رہے ہیں اردو نیوز نے نامہ نگار صالح سفیر عباسی اس ویڈیو میں