کینیڈا کے ایک نابینا شخص کی بینائی 20 سال بعد اس وقت لوٹ آئی جب ایک حیرت انگریز آپریشن کے ذریعے اس کا دانت نکال کر آنکھ میں لگا دیا گیا، اس آپریشن کو ٹوتھ اِن آپریشن کہتے ہیں، سرجری کی یہ قسم 60 کی دہائی میں متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ آپریشن کیا ہے، کیسے ہوتا ہے اور برینٹ چیمپن کو کن مراحل سے گزرنا پڑا۔
بتا رہی ہیں اردو نیوز کی نامہ نگار ندا ممتاز اس رپورٹ میں