Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خدا اور محبت‘ کی آخری قسط کیسی رہی؟ فلم ’کھیل کھیل میں‘ ریلیز کے لیے تیار، رنبیر اور عالیہ کی آئندہ سال شادی؟

ڈرامہ ’خدا اور محبت3‘ کی آخری قسط نے کسی کو رُلایا تو کسی کو آئی ’دیوداس‘ فلم کی یاد، لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لالی وڈ کی پہلی فلم ’کھیل کھیل میں‘ ریلیز کے لیے تیار، کیا عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کر رہے ہیں آئندہ سال شادی؟ ملالہ یوسفزئی کو بالی وڈ سلیبریٹیز کی جانب سے بھی نکاح کی مبارکبادیاں اور آریان خان جیل سے رہائی کے بعد کیا کر رہے ہیں، یہ سب جانیے ’شوبز گپ شپ‘ میں انعم قریشی کے ساتھ

شیئر: