کیرالہ کی کھٹارا بسیں بنیں بچوں کی تفریح گاہیں ہفتہ 25 جون 2022 7:38 انڈین ریاست کیرالہ میں پرانی ٹرانسپورٹ بسوں کو انوکھے طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب یہ کباڑ خانے میں نہیں بھیجی جاتیں بلکہ انہیں چھوٹے بچوں کی سرگرمیوں کے لیے کمروں میں بدل دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ کھٹارہ بسیں ناکارہ بسیں کیرالہ ایکٹیوٹی رومز انڈیا بچے تعلیم تربیت اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں