دُنیا بھر میں جنگلی جانوروں کو ’پالتو‘ بنانے کا بڑھتا ’خطرناک‘ رجحان
دُنیا بھر میں جنگلی جانوروں کو ’پالتو‘ بنانے کا بڑھتا ’خطرناک‘ رجحان
جمعرات 31 جولائی 2025 5:52
تھائی لینڈ کے شہریوں میں گھروں میں جنگلی حیات کو پالنے کا رُجحان بڑھ رہا ہے، دُنیا بھر میں اس بڑھتے رُجحان کو ماہرین خطرناک قرار دیتے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ