’بیٹیوں کو اپنی طاقت بنائیں‘، لاہور کی چھ اتھلیٹ بہنیں جمعرات 31 جولائی 2025 5:38 لاہور کے مارشل آرٹس ٹرینر محمد اعجاز نے اپنی چھ بیٹیوں کو اتھلیٹ بنایا اور اس پر فخر کرتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ پاکستان اتھلیٹس مارشل آرٹ لاہور کی چھ بہنیں شیئر: واپس اوپر جائیں