Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری لنکا میں مشتعل مظاہرین کا وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا

سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا بول دیا ہے۔ سری لنکا کے صدر کا خاندان کے ہمراہ ملک سے فرار ہونے کے بعد وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے عبوری صدر بن گئے ہیں۔ مشتعل مظاہرین کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس پر دھاوے کے بعد انہوں نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: