Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں ایشیا کا سب سے بڑا ویزہ سنٹر مثالی تعلقات کی علامت ہے، قونصل جنرل

کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت الرومیتھی نے اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مثالی تعلق ہے، اس کی ایک تازہ مثال کراچی میں کھلنے والا ایشیا کا سب سے بڑا یو اے ای کا ویزہ سینٹر ہے۔
قونصل جنرل نے کہا کہ ویزہ سنٹر کا مقصد پاکستانی بہن بھائیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے، یہ ہماری جانب سے پاکستان سے محبت کا اظہار ہے۔ تفصیل زین علی کو دیے گئے اس انٹرویو میں

شیئر: