Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر 24 اکتوبر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال اور دیگر کرنسیوں کی قیمت

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 43 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر کی نئی قیمت 220.41 روپے رہی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ انٹربینک ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت 58.363، اماراتی درہم 60، کویتی دینار 710، عمانی ریال 573.23، بحرینی دینار 584.67 اور قطری ریال کی قیمت 60.52 روپے ریکارڈ کی گئی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں