Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ریلوے کا نظام اب بھی ایک صدی پیچھے

پاکستان میں آج بھی کچھ علاقوں میں ٹرین کے انجن کا رخ موڑنے کے لیے مینوئل طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹرین انجن کے لیے یوٹرن لینا ممکن نہیں ہوتا اس لیے ٹرن ٹیبل کے ذریعے انجن کا رخ تبدیل کیا جاتا ہے۔ ایسے کون سے سٹیشن ہیں جہاں ٹرین انجن ہاتھوں سے گھمایا جاتا ہے؟  مزید دیکھیے اُم کلثوم کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: