Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور: ’ایسے دیکھتے ہیں جیسے خلائی مخلوق ہوں‘، سائیکلنگ کی شوقین طالبہ

وانیہ ریاض پشاور یونیورسٹی کی واحد طالبہ ہیں جو ٹرانسپورٹ کے لیے گاڑی کے بجائے سائیکل کا استعمال کرتی ہیں۔ وانیہ کا کہنا ہے کہ سائیکل چلانا ان کا جنون ہے اور وہ کسی کی پرواہ نہیں کرتیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: