پرفیوم نمائش میں 10.531 کلو گرام وزنی سونے کا ہار بھی پیش
پرفیوم نمائش میں 10.531 کلو گرام وزنی سونے کا ہار بھی پیش
اتوار 3 نومبر 2024 15:45
جدہ میں عطور عبر العصور کے عنوان سے پرفیوم نمائش جاری ہے ۔ نمائش میں 10.531 کلو گرام وزنی سونے کا ہار بھی رکھا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں