حلف برداری کے بعد واشنگٹن میں جشن اور صدر ٹرمپ کا خاتون اول کے ساتھ ڈانس
حلف برداری کے بعد واشنگٹن میں جشن اور صدر ٹرمپ کا خاتون اول کے ساتھ ڈانس
منگل 21 جنوری 2025 12:36
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد واشنگٹن میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں