دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین فتح کی مناسبت سے نو مئی کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں یادگاری تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاہم اس سے قبل ولادی ووستوک شہر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ’کڈز پریڈ‘ ہوئی اور اس میں ڈیڑھ ہزار طلبہ نے حصہ لیا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ