بسنت سے قبل لاہور کی سڑکوں پر موٹر سائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹر سائیکلوں پر راڈز نصب کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف شہریوں کو پتنگ کی ڈور سے تحفظ ملے گا بلکہ اس کے ذریعے انہیں عارضی روزگار بھی میسر آیا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ