Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کو ملک کے دیگر واقعات سے الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے: جام کمال

وزیر تجارت اور سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نہ تو پہلی مرتبہ ہوئے ہیں اور نہ ہی آخری۔ صوبے میں پیش آنے والے ایسے واقعات کو ملک کے دیگر علاقوں کے واقعات سے الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔  جام کمال کے مطابق ان واقعات کی بیخ کنی کی ذمہ داری صرف بلوچستان حکومت تک محدود نہیں بلکہ وفاقی حکومت کا کردار بھی انتہائی اہم ہے۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی سے جام کمال کی خصوصی گفتگو ملاحظہ کریں

شیئر: