اسلام آباد کی خواتین جو ’ڈیجیٹل سکِلز‘ سیکھ رہی ہیں
اسلام آباد کی خواتین جو ’ڈیجیٹل سکِلز‘ سیکھ رہی ہیں
پیر 2 فروری 2026 6:46
دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کے لیے مفت انفارمیشن ٹیکنالوجی کورسز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن کا مقصد نوجوان خواتین کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کر کے عملی میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ