Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ویمن گالا: ’ٹیلنٹ ہے تو اسے ضائع نہ کریں‘

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ویمن گالا منعقد ہوا جس میں گھر سے کاروبار کرنے والی خواتین نے مختلف سٹالز لگائے۔ ان میں جیولری، ملبوسات اور دستکاری کے سامان کے علاوہ دوسری چیزیں شامل تھیں۔ یہاں آنے والے لوگوں نے اسے اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید ایسی سرگرمیوں کا انعقاد بھی ہونا چاہیے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار یوسف خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: