بیجنگ نے پاکستان میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے ہیں۔ انہی میں سے ایک گوادر میں بنایا گیا ’پاکستان چائنہ فرینڈشپ ہسپتال‘ ہے جو چین نے پاکستان کے عوام کو تحفے میں دیا ہے۔ اس جدید ہسپتال میں مہیا کی گئی سہولیات کے بارے میں جانیے خرم شہزاد کی اس رپورٹ میں