Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہر عورت ہر دور میں ایک جیسے چیلنجز کا سامنا کرتی ہے: مصنفہ بانو مشتاق

حال ہی میں انٹرنیشنل بکر پرائز جیتنے والی انڈین مصنفہ بانو مشتاق نے کہا ہے کہ ان کی کہانیاں مسلم خواتین کے تجربات کو بیان کرتی ہیں، جن میں گھریلو تشدد، بچوں کی موت، اور ناجائز تعلقات جیسے موضوعات شامل ہیں۔ انہوں نے اے ایف پی کو انٹرویو میں مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: