مراکش کے ایک گاؤں سیدی ربط میں کڑھائی کا سینٹر کھولا گیا ہے جس میں مقامی خواتین کام کرتی ہیں، جس کا انہیں معاوضہ دیا جاتا ہے۔ سینٹر چلانے والی مارگو ڈٰیری کا کہنا ہے کہ ’ہم نے فن کے ذریعے خود کو بااختیار بنانے کی کوشش کی ہے۔‘
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ