تیونس میں اونٹنی کا دودھ اقتصادی بہتری کی امید کیسے بن گیا ہے؟
تیونس میں اونٹنی کا دودھ اقتصادی بہتری کی امید کیسے بن گیا ہے؟
اتوار 8 جون 2025 12:44
تیونس میں خواتین کی سربراہی میں اونٹنی کے دودھ کو جراثیم سے پاک کرنے کا ملک کا پہلا یونٹ لگایا گیا ہے، تیونس کے خشک جنوبی علاقے میں اونٹنی کا دودھ اقتصادی بہتری کی امید کیسے بن گیا ہے، دیکھیں اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں