’اچھے انتظامات اور بہترین سفر، لوگوں نے بہت خیال رکھا‘: حج ادا کرنے والے پاکستانی جوڑے کے تاثرات
’اچھے انتظامات اور بہترین سفر، لوگوں نے بہت خیال رکھا‘: حج ادا کرنے والے پاکستانی جوڑے کے تاثرات
بدھ 11 جون 2025 12:23
رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والے پاکستانی جوڑے نے انتظامات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظام بہت اچھے تھے اور حجاج کی خدمات پر مامور افراد نے بہت زیادہ خیال رکھا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں