امریکی شہر نیو یارک کے میئر کے انتخاب کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کی پرائمری ریس میں 33 سالہ مسلمان سیاستدان ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو کو حیران کن طور پر ہرا کر ڈیموکریٹک پارٹی کے میئر کے امیدوار بن گئے۔
پارٹی کی پرائمری میں کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے ظہران ممدانی نے کہا کہ آج رات ہم نے تاریخ رقم کی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں